یہ حدیث مستندہ ہے طویل ہے لیکن میں ایک حصہ پیسٹ کر رہا ہوں nn” جب تمھارے بھائی [ احد کے دن ] شہید ہو گئے تو اللہ تعالی نے ان کی روحیں سبز پرندوں میں داخل فرما دیں”nnسوال :nحدیث پر کوئی سوال نہیں ۔۔ نبی نے جو فرمایا حق فرمایا ۔۔nnایک خیال آیا جس سے پہلے میں “اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں ” کہنا ضروری سمجھتا ہوں ۔۔ nوہ خیال یہ ہے nیار یہ درخت جاندار کہلاتے ہیں ۔۔ یہ خوراک بھی بناتے ہیں ۔۔ اور زمین کے لیے ایک طرح سے رحمت بھی ہیں ۔۔ nشہید بھی مرتا نہیں ۔ اس کو رزق دیا جاتا ہے ۔ تمھیں اس کا شعور نہیں nہم نے بچپن سے کارٹونز میں ٹری ہاوس کا کانسپیٹ بھی دیکھا ہے ۔۔ nیہ بھی جانتے ہیں ۔ اس دنیا میں موجود ہر نعمت جنت کی نعمت کا ادنی نمونہ ہے ۔۔ اب حدیث کو دوبارہ پڑھیں ۔۔ ایک نظر درختوں پر ڈالیں ۔۔ اور پھر شہدا کی روحوں کے بارے میں سوچیں ۔۔

اترك رد