“تجھے میں نے آج تک کسی لڑکی کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے یا اس کا پروفائل چھیڑتے نہیں دیکھا۔۔ تو کرتا کیا رہتا ہے سارا دن ؟”nnیہ میرے ایک ایسے دوست کا تبصرہ ہے میرے بارے میں ۔ جس کو ہر دوسری لڑکی اپنا بھائی سمجھتی ہے ۔ کیوں کہ اس کی شرافت بھی اس کو اپنا نامحرم سمجھتی ہے ۔۔ یعنی وہ اتنا شریف ہے ۔۔ ظاہر ہے ایسوں کے پاس لڑکیاں بہت ایڈ ہوتی ہیں لیکن وہ اپنی والدہ کی گود کو زیادہ فوقیت دیتے ہیں ۔۔ یعنی دھرتی ماتا کو۔۔
خیر تو ان بھائی صاحب کا یہ کمنٹ میری ٹھرک پر بہت بڑا پردہ ہے ۔۔ ظاہر ہے بندہ خود شریف ہو تو اس کو سب اپنے جیسے لگتے ہیں nnاس کے سوال “تو کرتا کیا رہتا ہے ۔۔کا جواب “nnبھائی بچیاں ، دیکھنے ، اور ان کو پٹانے کا فورم فیس بک نہیں ہے ۔۔ اس لیے آپ نے مجھے یہاں ایکٹو نہیں دیکھا۔۔ آپ کا میرے بارے میں حسن ظن رکھنا مجھے اچھا لگا۔۔ لیکن مردوں کے ہاں اسے “حسن _ن کہتے ہیں ۔۔ لو یو بے بی ۔۔ جس کے پاس آپ جیسے کلر کے دوست ہوں۔۔ وہ لڑکیاں کیوں پٹائے ؟
پوسٹ – 2016-05-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد