پوسٹ – 2016-05-15

اکثر “سیلف میڈ” ٹائپ لیڈر چو٭ے اور ناظمین کے نیچے لگے یا کارکنان کو آگے لگانے nوالے ٹائی کالر کے غلام شناختی کارڈ کی حد کے مرد یہ شکوہ کرتے پائے گئے ہیں nn”یار تم ہر بندے کو کفر و شرک کی میزان میں کیوں تول دیتے ہو، ہر کوئی کافرنہیں ہوتا۔۔ نبی اکرم رحمت بن کے آئے تھے وغیرہ وغیرہ ہم لوگوں کو قائل نہیں مائل کرنا چاہتے ہیں وغیرہ وغیرہ “nnسیدھا اور نوکیلا سا جواب : جب کعبہ میں تین سو ساٹھ بتوں کو توڑا جا رہا تھا تو ایک جملہ وہاں گونج رہا تھا “و قل جا الحق و زہق الباطل “.. کہیں یہ نہیں کہا گیا ۔۔ کہ وقل جا الحق و زھق الکافر۔۔” اور باطل کا مطلب کسی بھی لغت میں دیکھ لیں ۔nnبہت ساروں کی دم پر اس بات سے پاوں تو آئے گا ۔۔ اکثر میں دیکھتا ہوں اسٹیٹس پر کافی لوگ اڑتا تیر انجوائے کرتے ہیں ۔۔ لیکن خیر ہے ۔۔ تقوے کے ہیضے کے لیے کافی ٹانک موجود ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.