پوسٹ – 2016-05-15

آج سے ٹھیک ایک سال پہلے ٹیسٹ دیا ۔۔ تھا تو رزلٹ آیا تھا “اپ کو ریلیشن کی ضرورت نہیں ” اب دیا تو آیا “آپ کو جوشیلے رشتے سوٹ کرتے ہیں ” اب ظاہر ہے پاکستانی لڑکیوں کی تو ہر تان شادی پر ٹوٹتی ہے ۔۔ لڑکے مجھے ویسے ہی “بد فعلی کا مریض” سمجھتے ہیں ۔۔ کہاں سے لاوں جوشnnنوٹ: متھیرا والے ایڈ کا حوالہ نہ دیجئے گا ۔۔ ٹھنڈا ہوگیا وہ لطیفہ اب

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.