تھینک یو ، سوری nnتھینک یو اور سوری کو ہم الٹے ہاتھ کی طرح رگڑتے ہیں ۔۔ اور اتنا رگڑتے ہیں کہ اب دل کرتا ہے جو یہ لفظ استعمال کرے ۔ اس کو بولوں کہ بھائی تو زیادہ احسان مند نہ ہو ۔۔ اور زیادہ مخلص ہے تو کسی فارغ آنٹی یا بچی کا نمبر دے دے ۔۔ ورنہ دوستی نہ جھاڑ۔۔nn-اردو کی ناقابل اشاعت کتاب سے اقتباس

اترك رد