newly married zan mureeds be likennبیوی : آئی لو یوnn😍nnشوہر (نرمی سے) : آئی لو یو ٹوn😳nnبیوی : اپ سیٹ کیوں لگ رہے ہیں؟n😨nnشوہر : بس تھوڑا موڈ آف ہےn😥nnبیوی : دوستوں کے ساتھ تو بہت خوش رہتے ہو بس میرے ساتھ ہی ڈرامے nشوہر(پیار سے) :ایسا کچھ نہیں ہے۔طبیعت تھوڑی ٹھیک نہیں ہےn😷nnبیوی : ہاں ابھی دوستوں کا فون آ جائے تو دو سیکنڈز میں طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔n😒nnشوہر : دوست کہاں سے آ گئے اب؟ میرا موڈ تھوڑا اپ سیٹ ہے بسn🙍nnبیوی : میرے ساتھ ہی یہ سب ہوتا ہے،دوستوں کے ساتھ مزے کرتے ہو،بہت ہنس ہنس کر تصویریں بنواتے ہو۔۔۔کوئی اور لڑکی پسند آ گئی ہے نا؟n😭nnشوہر(اور زیادہ پیار سے) : ارے، بات کو کہاں سے کہاں لے گئی ہو؟n🙍nnبیوی : آج سب کچھ کلیئر ہو گا بسn😓nnشوہر : کیا کلیئر کرنا ہے ایسا کیا ہو گیا ہے؟n😨nnبیوی (خود کنفیوز) : جب تم خود کلیئر نہیں،تمہیں کچھ احساس ہی نہیں میں کیا بولوں؟n😷nnشوہر : کیا ہو گیا ہے تمہیں کس بات پر اپ سیٹ ہو؟ کچھ بتاو مجھےn😰nnبیوی : تمہاری سنگت ہی خراب ہےn😣nnشوہر : میری سنگت تو تم ہو۔n😍nnبیوی : اب بہت ہو گیا۔۔بس اور نہیںn😩nnشوہر(مکمل پریشان اور حیران) : ہوا کیا ہے ؟ یہ تو بتا دوn😱nnبیوی : ہم ساتھ نہیں رہ سکتےn😵nnشوہر : اب یہ بات کہاں سے آئی؟n😏nnبیوی : مجھے طلاق چاہیےn😫nnشوہر : اوکےn😏nnبیوی (غصے سے پاگل) : ہاں، یہی چاہتے ہو تم تو۔۔۔تا کہ پھر تم جو مرضی کر سکو 🙇nشوہر : ارے تم نے خود بولا ابھی،میں نے کیا غلط کہا؟
بیوی : اتنی پرابلم تھی تو بولا کیوں نہیں،میں خود ہی چلی جاتی تمہاری زندگی سےn😫nnشوہر(اپنے بال نوچتے ہوئے) : میری غلطی تو بتا دو۔۔کس چیز کا غصہ ہے تمہیںn😩nnبیوی : وقت آنے پر پتا چل جائے گا،جب میں چلی جاوں گیn👉nnشوہر(کنفیوزڈ) : اچھا تو میں انتظار کروں مناسب وقت کا؟n👋nnبیوی : تم کب سیریس ہو گے؟
شوہر(غصے سے) : سیریس ہونے کے لیے میں ہسپتال بھرتی ہو جاوں؟n💔nnبیوی : جہنم میں جاو۔۔میں جا رہی ہوں مجھے آواز نہ دینا ابn✋nnشوہر(شاکڈ) :n😱n😱n😱nnتین گھنٹے بعد بیوی دوبارہ کمرے میں داخل ہوئی
بیوی : تمہیں پتا ہے نا سونو۔۔میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی۔۔۔آئی ایم سوریn😣nnآئی لو یوn😘nnشوہر(سب بھول کر) : کوئی بات نہیں۔۔۔آئی لو یو ٹو
بیوی : اچھا یہ بتائو ۔۔۔۔۔ اپ سیٹ کیوں لگ رہے ہو؟ 😎
پوسٹ – 2016-04-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد