پوسٹ – 2016-02-29

شہید کو مبارک باد دی جاتی ہے ۔۔ پھر یہ نمائش پر احتجاج کیسا۔۔ شہادت تو سعادت کا نام ہے ۔۔ باقی قادری کا معاملہ اللہ کے سپرد۔ ہم اس پر کچھ کہنے کے جسارت کرنے کی بھی اوقات نہین رکھتے ۔۔ اللہ نیتوں اور دلوں پر فیصلے کرتا ہے ۔۔ سوال پھر اپنی جگہ ہے ۔ لوگ احتجاج کیوں کر رہے ہیں ۔۔ ان کو تو خوش نہیں ہونا چاہئے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.