پوسٹ – 2016-02-29

لڑکی : نہیں یہ شیطانی کام ہے ۔۔ تم پر شیطان آگیا ہے ۔۔ مجھے ہاتھ نہ لگاو۔nnلڑکا: بے بی، شیطان تو بچہ ہے اپنا ۔۔ میں تو نفس ہوں۔۔ جس نے شیطان کو بھی بہکا دیا تھا۔nnنتیجہ: ہر بغیرتی کا الزام شیطان کے سر نہ تھوپیں ۔۔ شیطان ویطان کچھ نہیں ہوتا۔۔ یہ ایک فیلنگ ہے ۔۔ جو کسی بھی وقت کہیں بھی آسکتی ۔۔ اس کو سنجیدہ نہ لیں ۔۔ بس اس نفس کو گلا دبائیں ۔۔ اصل ڈیش کا بچہ یہ نفس ہے۔nnاچھا زیادہ امپریس نہ ہوں۔۔ رمضان آرہا ہے تو۔۔ بس ایسا ہی منجن ملے گا اب

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.