پوسٹ – 2020-01-27

#3nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nnایک گھنٹے میں کیا کیا ہوسکتا؟
ہم چونکہ ، مجموعی طور پر ،غیر مستقل مزاج سے کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں ، اس لیے ، ہم آئے دن یہ سوچتے رہتے ہیں
کہ آج میں یہ کروں گا
کل یہ ہوگا
ایک ہفتے بعد ، ایسا ہوجائے گا
مہینے میں یہ کچھ ہوسکتاہے
سال میں یہ ہوجائے گا
سکتا ، سکتی ، گا گی گے ،
اور سستی کا عالم یہ ہوتا ہے کہ ، ہم اپنی عالی شان ، شیخ چلیانہ سوچوں تک کو بھی پرچے پر لکھ کر نہیں رکھتے ۔یا کسی مناسب پلان سے لیس نہیں کرتے ۔
کیوں ؟ کیوں کہ اس میں لگتی ہے ، محنت زیادہ ، وہ ایک مشکل چوائس ہے ، اور انسانی دماغ ، کون سی چوائسز /رویوں /فیصلوں کو ، نسبتا ، جلد اپنا لینے پر مصر رہتا ہے ؟
جی ، آسان فیصلوں کو ،
اور آسان ترین فیصلہ کیا ہے ؟
سوچنے کا طریقہ سمجھے بغیر ، بے ترتیب سوچتے چلے جانا۔
اب جانئیے کہ ۔اگر آپ انہیں سوچوں کو ، مستقل مزاجی ، سے عادت کے طور پر اپنانا چاہیں ، مثلا، لکھنے کی عادت کے طور پر ، تو کیا ہوسکتا ہے
جی ہاں
اگر آپ ، روزانہ ایک گھنٹہ ، لکھنے کو عادت بنا لیں تو ، درج ذیل کام ، آسانی سے ہوسکتے ہیں۔nnلکھنے کے لیے ، آئیڈیاز کی فراہمی ۔
ہلکی پھلکی گپ شپ کے دوران، نزول شدہ ، آئیڈیاز پر غور۔
کتاب لکھ رہے ہیں تو اس کے مختلف حصوں پر کام

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.