#4nnروزانہ ، ایک گھنٹہ لکھنا ، زندگی بہتر کیسے بنا سکتا ؟nn ایک گھنٹے میں کیا کیا ہوسکتا ہے nnایک گھنٹہ روزانہ ، لکھتے چلے جانا ، کس قدر غیر معمولی ، بےبہا ، اور بیش قیمت، نتائج کو جنم دیتا ہے ، کیا ، روزانہ ، ایک گھنٹہ، وقت کی یہ سرمایہ کاری ، آپ کو ، ریٹرن آن انوسٹمنٹ نہیں دے گی ؟کیا آپ سوچ بھی سکتے ہیں کہ ، روزانہ دیا جانے والا ایک گھنٹے ، سال کے آخر میں ، نتائج کے لحاظ سے ، آپ کے لیے کس قدر ثمر آور ثابت ہو سکتا ہے ۔
حتی کہ ، یہ معمول آپ کی ذاتی اور پروفیشنل زندگی ، کو کوالٹی کوبھی بڑھا دے گا۔
جس کا اندازہ ، بلکہ اندازے کی کچھ کچھ جھلکیاں ، ضروری نہیں آپ کو ، پہلے ہفتے ، پہلے مہینے یا بہت سے مہینوں میں نظر آنا شروع ہوجائیں۔
یہ بھی عین ممکن ہے ، کہ ابتدا میں ہی ، ادراک ، اور خود شناسائی کا ، ذایقہ ، شعور سے چکھنے لگیں ، nایک گھنٹہ ، ایک ہزار لفظ روزانہ ،
یہ معمول اپنانے سے nآپ کم از کم ایک، اور زیادہ سے زیادہ ، تین کتابیں پبلش کرسکتے ہیں ۔
جلد ، آپ کے قارئین میں سنجیدہ افراد کا اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے nآپ ایک سے تین سال کے عرصے میں ، اپنی کتابیں ، کمرشل بنیادوں پر ، شایع کروا سکتے ہیں ۔
پوسٹ – 2020-01-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد