پوسٹ – 2020-02-19

امریکی ، ناول نگار، شارٹ سٹوری رائٹر،ٹیلی ویژن پروڈیوسر، اسکرین پلے رائٹر، آر ایل سٹائن ، جو کہ ،nGoose bumps ،جیسی شہرہ آفاق فکشن ناول سیریز کے مصنف/خالق ہیں ، وہ کہتے ہیں ۔
ہر شخص ایک اچھالکھاری بن سکتا ہے،لوگ ، فطرتا قصہ گو ہوتے ہیں ہرشخص یہ جانناچاہتا ہے کہ آگے کیا ہوگا میں اس بات پریقین رکھتا ہوں کہ اور یہ ہر نئے لکھاریوں کےیے ،بہت اہم ہے ،کہ ان لوگوں کی بات پر کان نہ دھریں جو یہ کہتےہیں،لکھنابہت کٹھن ہے کیوں کہ ،
لکھنا بالکل بھی مشکل نہیں ہے، یہ باور کروانے کی بلکل ضرورت نہیں کہ یہ کوئی ایسی چیز یاعمل ہے جو بہت ہی پیچیدہ ہے ، جس کا تعلق ،احساس/کیفیات/ دل کی گہرائیوں سے ہے ،آپ محض مشغلے/ تفریح کے طور پر بھی لکھ سکتے ہیں آخر کیوں آپ کو ، دل سے لکھنے کی ضرورت ہے ؟
سچ بتاوں ؟
میں نے کم و بیش ، تین سو تیس کتابیں لکھی ہیں ، اوران میں سے ایک بھی ایسی نہیں ،جو میں نے ، دل سے لکھی ہو ۔ ایک بھی نہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.