پوسٹ – 2020-03-04

بازار میں برہنگی کی اجازت چاہنے والیاں ، صرف اجازت چاہ رہی ہیں nاجازت دے کر دیکھ لیں ، گھومنا انہوں نے پھر بھی نہیں ہے
اپن جیسے بڈھے ایویں ہاتھ میں پکڑے گھوم رہے ہیں اپنا علم بغاوت ، کہ چلو ، ان کا جسم ، ان کی مرضی ، ہمارا نظریہ ہماری مرضی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.