Know the gaps.nnجانئے کہ آپ کیا نہیں جانتے۔nnجب آپ کسی ایک خاص عقیدے،گمان، رائے، یقین پر جم جاتے ہیں تو آپ واقعی جم جاتے ہیں، یعنی آپ کی پراگریس کا سلسلہ رک جاتا ہے۔
ایک ذہین آدمی کی نشانی یہ ہےکہ nوہ ، خواہ کچھ بھی نہ جانتا ہو ، پر یہ ضرور جانتا ہے کہ، وہ کتنا کم جانتا ہے۔n بس یہی وجہ ہوتی ہے، کہ معاشرےکے چیدہ چیدہ ذہین افراد، ہردم ، ہر لمحہ، ہر وقت، نیو لرننگ کے لیے آمادہ رہتے ہیں،۔
اور نئی چیزوں کی جانکاری کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
پوسٹ – 2020-02-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد