خود اعتمادی کی سادہ سی ترکیبnnروازنہ nخودسے یہ پوچھئیے ، آج کے دن میں نے ، کیاکما ل کیا ہے ، کیا کانٹری بیوٹ کیا ہے ، کیاحاصل کیاہے، کیا اچیو کیا nاور nاب وہ تکمیل،چھوٹی ہے یا بڑی ، ایک ہیں یا کئی، اسے اپنے پاس لکھ لیجئے ، اوراسے پڑھ کرسوجائے ،nnجب سو کر اٹھیں گے تو ، اعتماد ، تھوڑا سا بڑھا ہوا ہوگا۔
یہ مشق روزانہ کیجئے nایک مہینے بعد ، اعتماد ، سوج کر پھٹنے والا ہوجائے گا
بس وہ اوور کانفی ڈنس کی سرحد ہے n;)
پوسٹ – 2020-02-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد