پوسٹ – 2020-02-21

دو دو سال گرل فرینڈ رکھ کرے ، چونا بھی تو لگاتے ہیں کہ ہاں ابھی کرلیں گے ، ابھی ہوجائے گی nابھی بس راضی کررہا ہوں
ابھی یہ ایشو سالو ہوجائے nابھی وہ مسئلہ حل ہوجائے nپھر کرلوں گا
یہ کام تو زیادہ آسان نہیں ہوگیا ؟nnاگر واقعی کرنی ہے nتو
ایک سال جیل nپانچ لاکھ ، nزیادہ مہنگی نہیں دوسری شادی nnیہ توہوا اس قانون کا قانونی جواب nnاب ایک سوالnnجب بندہ پانچ لاکھ لگا کر، ایک سال جیل میں ذلیل ہو کر
واپس آئے گا ، nتو پہلی بیوی کا مسقبل کیا ہوگا ؟nnجس عورت کے دماغ میں اس سودی نظام کو سپورٹ کرنے والی عدالت کا لاگو قانون کا سیاپا ، سمائے وہ یہ سوچ لے کہ ایک سال ، پتہ بھی نہیں چلتا کہاں گیا
اور پانچ لاکھ کچھ بھی نہیں ہوتے آج کے دور میں nnوہ ، بندہ واپس آ کر کیا کرے گا ؟
اس عورت کے ساتھ nnسپیشلی اگر وہ بچوں والی ہو nnسچی بات ہےnnاس قانون پہ ہنسی اور، کیس دائر کا سوچنے والی عورتوں پہ ترس آرہا ہے۔nnکہ سزا بھگت کر،شوہر کرے گا کیا اس عورت کے ساتھ لول
مزے کی بات یہ ہے، کہ ایسے واقعات ، رپورٹ ہونے کا مطلب
ٹیبوز یعنی سوسائٹی میں، ممنوعہ چیزیں یعنی دوسری شادی وغیرہ پہ، کھل کر بات ہونے لگے گی
اور جلد موضوع ڈسکشن یہ کھلے میں بنے گا، نہ کہ چول ٹائپ گروپس میں
پھر مزا آئے گا
اور یہی تو گیم ہے
حلال کا کھلے میں ڈسکس ہونا، اختلافی بھی ہو تو رحمت بنتا ہے
واہ بھی نشئی حکومت اور سودی تنخواہیں چبانے والے سرکاری دلالوں سے، کیا کام لے رہی ہے قدرت ۔۔۔ nخیر ، nnپھر کہتا ہوں
یہ بھی سکرین شاٹ ڈیٹ کے ساتھ سیو کرلیں nnیہ قانون ہی ، دوسری شادی کے لیے رستے پروائیڈ کرے گا
کیوں کہ ، حلال کو عام کرنے کا ، قدرتی پیٹرن ہی یہی ہے ، پہلے سختی دکھائی جاتی ہے ، آزمائش کا معاملہ شروع ہوتا ہے nجب عوام بھگتنے کے لیے خم ٹھونک لیتی ہے تو پھر
وہ حلال ، وہ خیر ، عام ہوتی چلی جاتی ہے
اوریہ بھی بتادوں ، اس قانون کے خلاف ، مزاحمت ، عورتوں کی طرف سے ہی آئے گی nجب وہ دیکھیں گی یہ قانون ، ان کا گھر اجاڑ رہا ہے
جیل کروادی nاب خود کیا کرگے ؟
دودھ والا یا دھندا ؟nnخیر، قانون عدالت یہ سب تو بعد کی چیزیں ہیں، اس سب سے پہلے، بھی، دوسری شادی کے تذکرے تک سے بڑے بڑے ہاٹ میلز کو ، جی میل ہوتے دیکھا ہے لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.