” اچھا مجھے بتائیے میں بات کروں یا بائیکاٹ کریں گے ہم nانتہائی غیر مناسب بات ہے ، مجھے یہاں بٹھا کہ جب کہا جائے کہ ، سوشل میڈیا کی وجہ سے آپ میرا بائیکاٹ کریں گے “nnپہلی بار بائیکاٹ کہا ، اس میں بے نیازی nدوسری بار کہا ، اس میں لہجے میں چباو
اور یہ جملے کہتے ہوئے ، باڈی لینگئوج ہے انکل کی ۔۔۔
کرسی جھلانا
میز پر دونوں ہاتھ پھیلا کر بٹھنا
ایک ہاتھ کمر پر nدوسرا میز پر
یہ مائنڈ سائنس کے اشارے ہیں nnاور آخری بات ، nاون کرگیا بندہ ۔nnاس باڈی لینگوئج کے ساتھ بات کرنے والا بندہ ، غلط ہو یا ٹھیک ہو ۔خصوصی طور پر اگر رائٹر ہو ، یعنی لفظوں کا بازیگر nیہ ممکن نہیں کہ ایسی باڈی لینگوئج کو ، کوئی بھی شخص ، ڈامی نیٹ کرجائے nیا تو پھر اسی لیول کا ہو ، اسی ایج اسی تجربے اسی مہارت اسی پورٹ فولیو کا ہوnnلیکن nمنصو ر علی خان ؟
عامر لیاقت ؟
انہیں انفارمیشن بولنی آتی ہے ، تیز تیز بولنی آتی ہے nنالج وغیرہ سے کیا لینا دینا ان کاnnیار ، اگلا کردار لکھتا ہے ، مکالمے دیتا ہے ، تاثرات لکھتا ہے ، nnتم لوگ ،کردار ہو ، اسکرپٹ بولتے ہوئے ، تاثرات بناتے ہو
بات سمجھ نہین آرہی ؟nnیہ nدو فریقین کی نہیں nفلوڈ اور کرسٹئلازڈ انٹی لجنس کی جنگ ہے n;)
پوسٹ – 2020-03-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد