وہ اپنی ایک شٹ اپ کی معافی مانگ لے nمیں اپنی اگلی شٹ اپ اور چار بار معافی مانگ لوں گا۔nnمنصور علی خان ، بات کرتے کرتے انگلش اور اردو سے پنجابی پراتر آیا
بات کرتے کرتے لینگوئچ سوئچ کرلینا ، اشتعال میں آنے کی نشانی ہے ۔nnنوٹ: میں اس چکر میں پڑتا نہیں ، پر ، رائٹر سے پنگا لینے کا انجام اور بظاہر غلط کر کے ، اسے اون کرنے کا حوصلہ دیکھنا چاہ رہا تھا۔nnآخر میں لاجکل اینڈنگ بھی nnبھلے سے ایجنڈا ہوگا سب کچھ ہوگا، پر گیم چاچا خلیل کے ہاتھ میں ہی رہا۔
پوسٹ – 2020-03-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد