پوسٹ – 2020-03-12

عورت بدتمیزی کرے تو اس کا حق
مرد بدتمیزی پر چیخے تو وہ ظالم nعورت آدھی بات بتا کر مظلوم بنے تو اس کی یادداشت کمزور
مرد پوری بات مکمل کل جز اور جڑ کے ساتھ بتا کر ، بات کرے تو وہ مینی پولیٹر ، ڈرامے باز اور ظالم nاس پر بھی اگر nمرد چیخے تو ظالم ، عورت چیخے تو مظلوم nاور یہ اسلامی معاشرہ ہے nاور یہاں عورت کو حقوق چاہیں n:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.