پوسٹ – 2020-03-13

اصیل/فطرت سے قریب عورت ، رف مرد پسند کرتی ہے ۔
آرٹسٹک اصولوں کے مطابق ، رف مرد ، چہرے کے بالوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا nn:) nنہیں یقین ؟
اصیل عورتیں کھوجو ، ان سے پوچھ لو nبہت کم رہ گئی ہیں اب تو, لیکن ، سو دو سو میں دوتین مل ہی جائیں گی ، اخری شب کے چراغ ٹائپ ، اس کی فطرت، اس کا خالص پن ، عمر کا محتاج نہیں ہوگا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.