علمیت کا واہمہ – Illusion of Knowledge – پہلی قسطnn—————————–nفہرست موضوعات n——————————nnتمہید
شعوری علمیت ، لاشعوری علمیت ، شعوری لاعلمیت اور لاشعوری لاعلمیت nعلمیت کا واہمہ nعلمیت کے واہمے میں ، انٹرنیٹ کا کردار
علم اور معلومات میں فرق – Knowledge and Informationnعام زندگی سے ایک مثال nتھاٹ پیٹرنز یعنی سوچنے کا انداز کیسے تشکیل پاتا ہے ۔
خود کو ٹھیک سمجھنے/ثابت کرنے کی ، نفسیاتی لذت
خود شناسائی – کہیں آپ بھی تو اس واہمے کا شکار تو نہیں ؟
علمیت کے واہمے سے بچاو کیسے ممکن ہے ؟nn——————————nnتمہید nnعلم کا دشمن ، جہل نہیں ، بلکہ ، علم کا واہمہ ہے ،
اکثر اوقات ، ہم ، یہ بتا سکتے ہیں کہ ہم کیا نہیں جانتے ، کیوں کہ ، ہمیں اس کا پورا شعور ہوتا ہے کہ ، ہم نہیں جانتے ، مثلا، اگر کوئی ، ریاضی کا استاد ہے ، تو ممکن ہے وہ یہ جانتا ہو کہ ، اسے آرٹس یا فنون لطیفہ کے بارے میں علم نہیں اسی طرح ، دنیا ایسی چیزوں سے بھری پڑی ہے ، جن کے بارے میں ہم یہ نہیں جانتے کہ ہم ان کے بارے میں جانتے ہیں یا نہیں جانتے ، nnشعوری علمیت ، لاشعوری علمیت ، شعوری لاعلمیت اور لاشعوری لاعلمیتnnKnown KnownsnKnown Unknownsnnایک امریکی سیکرٹری دفاع ، ڈونلڈ رمز فیڈ کے الفاظ میں nکچھ چیزیں ایسی ہیں ، جن کو ، معلوم ، معلوم ،یعنی nKnown Knowns
کہا جاتا ہے ، یعنی ، کے بارے میں ہم علم رکھتے ہیں شعور رکھتےہیں ، کہ ہم ان چیزوں اور ان کے بارے میں جانتے ہیں ، کچھ چیزیں ایسے ہیں جنہیں ، nKnown Unknownsnکہا جاتا ہے ، یعنی ، جن کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ ، ہم ان کے بارے میں نہیں جانتے یعنی ہمیں شعور ہے کہ ہم فلاں چیز کے بارے میں لا علم ہیں اسی طرح ، کچھ چیزیں ایسی ہیں ،
جنہیں ، nنامعلوم نامعلوم ،nUnknown Unknownsnکہا جاتا ہے ، یہ وہ چیزیں ہوتی ہیں ،
جن کے بارے میں ، نہ ہم ادراک رکھتے ہیں ، نہ شعور ، کہ ہم ان سے آگاہ ہیں ۔
پوسٹ – 2020-05-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد