پوسٹ – 2020-03-14

#5nnمیٹا لرننگ اور مینٹل ماڈل کا تعلقnnاب اس کو جوڑتے ہیں ، لرننگ /میٹا لرننگ سے nآسان الفاظ میں یہ سمجھ لیجئے کہ ، لرننگ کا مطلب ہے ، اس مینٹل ماڈل کو اپ گریڈ کرنا ، ان ماڈلز میں اضافہ کرنا ، جتنے زیادہ ، اور اچھے ماڈلز آپ کے پاس ہوں گے ، nاتنا زیادہ وسیع آپ کا ذہنی خاکہ ہوگا۔
اور جتنا ذہنی خاکہ وسیع ہوگا ، اتنا زیادہ چانس ہوگا کہ ، آپ ارد گر بکھری سوسائٹی ، رجحانات ، افراد ، رویوں ، کی مناسبت سے ، اپنے پاس موجود ، ماڈلز میں سے ، ٹھیک اور مناسب ماڈل چن کر معاملات کو ڈٰیل کریں nمختصر کہوں تو ، آپ کو توپ سے مکھی نہیں مارنی پڑے گی nاور دیو کے لیے لکڑی کی تلوار کی ضرورت نہیں پڑے گی ، آئرین مین نامی فلم دیکھ ہے ؟
اس کے ہر پارٹ میں ، ہر بار ایک نیا آئرن سوٹ ہوتا ہے ، nپچھلے والے پھینکتا نہیں وہ nپھر ، آئرین مین کے آخری پارٹ میں ، وہ سب سوٹس کا موقعے کی مناسبت سے استعمال کرتا ہے ۔
بس ، مینٹل ماڈلز بی آئرن سوٹس ہی ہیں ،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.