ہمیں تکمیلکے لیے، کسی دوسرے کی ضرورت ہے، محبوب/ محبوبہ کیnnہمیں گر، فلاں شخص نہ ملا تو ہمہجر فراق کے دشت میں کھوتے ونگوں ڑینگیں (کھوتے کی طرح چیخیں) گے ۔nnاس طرح کا مائنڈ سیٹ، اکثر، زہریلے رشتوں کی شروعات کرتا ہے، یا پہلے سےموجود ، تعلق میں زہر گھولتا ہے۔
وجہ ؟
کسی پر اتنا انحصار ویسے ہی، ذہنی فتور کا الارم ہے۔۔
کجا یہکہ جذباتی انحصار۔۔
پوسٹ – 2020-06-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد