پوسٹ – 2020-06-28

مختلف اقدار ، موقف اور نظریات، فیملی بیک‌گروانڈ، کے حامل‌ دو، افراد کا nایک‌دوسرے اختلاف کرنا،ناگزیر ہوتا‌ہے یہ‌فطری ہے
، اگر آ‌پ‌کسی ریلیشن شپ میں ہیں، اور آپ کے اختلافات‌،جھگڑے، مباحثے، نہیں ہوتے (بالکل‌بھی نہیں ہوتے)nجان‌لیجیۓ، آپ دونوں یا دونوں میں کوئی، nایک، دوسرے کے ساتھ، شفاف/ ایماندار/ سچا نہیں، کہیں نہ کہیں، کجی ہے، کسی بھی طرف سے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.