تعلق ٹپ #4nnبات کرنےسے ہرمسئلہسالوہوجاتا ہے، فریقینکو ، ہر وقت ایکدوسرے سے ، کمیونی کیٹ کرتے رہنا چاہئے،تاکہ ، پرابلمز، سالو ہوں، تنازعات جنم ہی نہ لیں۔nnایسی باتیں کرنے والاانسان،شاہ رخ کی فلموں میں جیتا ہے
سب سے پہلے تو ایسے شخص سے قطع تعلق کریں۔۔ nnکیوں کہ، دو انسانوں کے مابین، تعلقات میں، ہمیشہ چند چیزیں، باعث اختلاف بنی رہتی ہیں فریقنکو،ایکدوسرے کی کچھ چیزں کبھی پسند نہیں آسکتیں، nاس ناپسندیدگی، اور اختلافکو، تعلق/ رشتے کی راہمیں رکاوٹ نہ بننے دیں، یہہے حقیقت پسندی۔
پوسٹ – 2020-06-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد