پوسٹ – 2020-07-04

کمسن، ری ایکشنری اور کچی پکی عقل‌کے مالک افراد nکی بے ہنگم باتیں،قبول‌ہیں، پر‌ان‌کی‌ڈھٹائی‌نہیں،
اگر آپ‌کسی بے شعور بے بی کو، برداشت کر‌رہے ہو، کہ‌چلو‌کچھ سیکھ جایۓ، اس کا‌ہرگز مطلب نہیں کہ‌آپ اسے ڈھٹائی‌کے لیول‌ تک‌آنے دو۔۔
ایسا ہونے لگے، تو معاشرے کا‌ٹھیکےدار بن‌کر، تبلیغیں کرنے کےبجایۓ زندگی سے نکال‌دو۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.