میلے بے بی نے یہ کردیا
میلے بے بی نے وہکردیا
والی میمز بہت اچھلرہی ہیں
یاد رکھیں،پالشپراپیگنڈاہے
صرف عمران خان ہی قصور وار نہیں
دوہزار اٹھارہتبدیلی کاسالہوگا، والی بڑک مارنے والوں کو ذہن میں رکھیں
انکاوتیرہ ہے،
سیاست دان کو بت بناو
اس کے پجاری پیدا کرو
پھر کامنہ چلے، تو اسے رسوا کرواو
کوئی بعید نہیں عمران نے، کسی بات پہ تایا ابو کو مڈلفنگر دکھا دی(نشئی میں اتنی ہمت تو نہیں ہوتی، پر نشئی کا بھروسہ کیا ؟n ہوتو، اب یہ اسے ذلیلکرنا شروع ہوگئے ہیں
سو میلے بے بی والی میمز شئیر کرتے ہوئے یہ دھیان رکھیں، آپ اپنی مستی میں،یا بغض پی ٹی آئی، یا عمران خان(جو کہ ویسے بھی کارکردگی کی اوقات نہیں رکھا)nمیں یہ چیزں شئیر کرکے، محض پالشی فرقے کاکامکررہے ہیں، n، دوشفرنٹ مین کودینے سے آپ اپنا لاک ڈاون اور بغض پی ٹی آئی والا ساڑ تو نکال سکتے ہیں ، لیکن مسئلے کی جڑ ،یعنی کتا ابھی تک کنویںمیں ہے، جسے ہمنے ارتغرل سمجھا ہواہے۔۔ لول
پوسٹ – 2020-07-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد