پوسٹ – 2020-07-04

ایک‌بہت‌عزیز دوست کے الفاظnnمجھے سمجھ‌نہیں آتا، عورت ناقص العقل‌کہنے پہ کیوں بھڑکتی ہے ، مرد‌بھی تو‌ناقص‌الجزبات ہے، nnمیں بتاوں کیوں بھڑکتی ہے ؟
بتاو
کیوں کہ‌ناقص کے لفظ کو‌منفی معنوں میں پڑھایا گیا ہے،
ناقص کا‌مطلب محض ادھورا ہے، بے وقوف یا کم‌عقل نہیں،
عورت مرد کے بغیر‌ادھوری ہے، عقل میں
مرد عورت کے بغیر ادھورا ہے جذبات میں،
یہ منطقی بات ہے، اس لیے، عورت کے جذباتی ذہن سے نیچے نہیں اترتی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.