#1nnماضی ایکجیل ہےnnماضی سے جڑے احساسات ، کودیکھنے اور سمجھنے کا ، زاویہ، ہمارے ذہن کی موجودہ حالت کا آئینہ ہوتا ہے۔ یعنی ، ہماری، جو بھی، ذہنی حالت / سوچوں کاپیٹرن(اچھی بری/مثبت منفی) ہمارا لمحہموجود میں ہوتا ہے، ہمارا، اپنے ماضی کو سوچنے سمجھنے کازاویہn( بیتےحالات وواقعات کو ، ایک مخصوص عینک سے دیکھنا)nبھی، اس پہ منحصر اور اسی کا عکاسہوتا۔ ہے۔
گویا،ہماری ،آج کی ذہنی کیفیت/تھاٹ پیٹرن، لینس ہےاور اسی لینس سے ہم، ماضی کودیکھتے ہیں۔
پوسٹ – 2020-07-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد