پوسٹ – 2020-07-09

#2nnماضی ایک‌جیل‌ہےnnعموما ہم سمجھتے ہیں، کہ ماضی،‌مستقل/جامد ہے، اس میں تغیر نہیں، جب کہ، حقیقت یہ ہے، کہ وہ مستقلا،‌تبدیل‌ہوتا رہتا ہے۔ nکیسے ؟
تاریخی حقائق، نئی تحقیق / ڈیٹا کے آنے کے بعد بدل‌جاتے ہیں۔ رائٹ ؟
انسان/انسانیت، ذاتی اور اجتماعی طور نئے نئے، تجربات، کی وجہ‌سے ، خود شناسی کے مراحل سر کرتی رہتی ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.