پوسٹ – 2020-07-09

ذہنی دباو اور فرسٹریشن کو بڑھنے سے روکیں
لاک ڈاون میں نیٹ کا استعمال نسبتا اور فطرتا زیادہ ہے اس لیے nایک کام آج سے شروع کریں
چن چن کر،پاکستانی/مذہبی، فیس بک پیجز اور گروپس nیوٹیوب چینل
جہاں کچرا کونٹینٹ پھکڑ مذاق
سیاسی جگتیں (وہ بھی سطحی)nہوتی ہیں
ان فالو کردیںn(ایسے بندوں کو بھی بلاک کردیں چاہے گھر والے ہی کیوں نہ ہو(nان سے کہیں، آپ سے رابطے کے لیے سوشل میڈیا کا محتاج نہیںn(اس کام‌میں وقت لگے گا پر زیادہ نہیں(nہائی کوالٹی مال nآپ کوپاکستان کے باہر کے پیچجز پر ملے گا۔
فنی
ٹیکنیکل
لرننگ نیو اسکلز
ہر لحاظ سے
اب وہ بھارت ہو یا کوئی اور ملک، اسے فالو کرلیں
اور یوٹیوب پربہت سے اچھے کورسز بھی پڑے ہیں
اپنی پسند سے اٹھا لیںn(مجھ سے نہ پوچھیں خود محنت کریں تاکہ قدر ہو(nیہ عمل ، بہت زیادہ بھی ہوا تو ایک‌ہفتہ لےگا
اگلے دومہینوں بعد، اپنے دماغ کی کیفیت اور مزاج کی تبدیلی دیکھیے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.