پوسٹ – 2020-07-04

Law of menifestationnقانون مظہر، nکائنات کےان قوانین میں سے ہے ، جو‌کہتا‌ہےn’انسان سوچ کو ،حقیقت بنا سکتا ہے’nاس قانون کا ایک کلیہ یہ بھی کہتا ہے کہ،
اگر آپ منفی توانائی / سوچوں/واقعات سے بچنا چاہتے ہیں، تو ان چیزوں سے علیحدگی اختیار کریں
ان کا رد
ان کو‌انکار
ان‌کو‌لعن‌طعن
کرتے رہنا، مفید نہیں، کہ یہ‌بھی تذکرےمیں آتا ہے
آسان الفاظ میں، nجو تذکرے میں رہے گا، زندگی میں رہے گا۔
سو nتذکرہ اس چیز کا کریں، جو چاہیۓ
نہ‌کہ اس کا، جس سے متنفر ہیں
اس طرح
بالاآخر ، وہ منفی چیز/توانایی آپ کی راہ سے ہٹ جائے گی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.