پوسٹ – 2020-07-11

پاکستانی قوم کے ، ذہنی مریضوں کو ایکسپوز کرنا ہے ؟
یہ جو فیس بک پر ، مہذب بنے ہوئے ہوتے ہیں ، ان کی ذہنی بیماری کو سرفیس کرنا ہے ؟
تاکہ پتا چلے کہ یہ معاشرہ ، نفسیاتی مریضوں سے اٹا پڑا ہے ، پھر ، انہیں ٹریٹ منٹ دیا جاسکے
سمپل سا ٹیسٹ کریں nان کا ، سوشل میڈیا (فیس بک ، یوٹیوب/نیٹ فلکس ، واٹس ایپ، یا ایسے جتنے بھی فورمز ہیں ) ، اکیس سے بائیس دن کے لیے بند کردیں ، سرکاری سطح پر
اور اس خاص مہینے میں ، جھگڑوں (حقیقی زندگی میں) کی تعداد کو مانیٹر کرے ، جو جو ، اس اقدام کے نیتجے میں ، بڑھتی فرسٹریشن کی وجہ سے ہوئے ۔nnبلکہ زیادہ آسان طریقہ بتاوں ؟
سمارٹ فونز ، بین کردیں ، کچھ ایک آدھ مہینے کے لیے ، nان کو ہزار دوہزار والا فون دیں اور کہیں ، کہ سمپل ، سم کمیونی کیشن پر آجاو ، پہلے کی طرح ، nپھر دیکھیں ، اس مخفی نفسیاتی قوم ، کا ابال ، nیہ اسکرینوں میں گھسے رہتے ہیں ، اس لیے ان کی نفسیات پن باہر صرف فیس بک وغیرہ پر آتا ہے ۔
آپ یہ کام کردیں گے تو دیکھئے گا ان کا حال nچھوٹی سی مثال ہے ، گھر کا وائ فای ، کچھ وقت کے لیے بند ہوجائے توn(پروفیشنلز کے علاوہ) گھر کے باقی افراد کے رویے میں ،مزید ، منفی ، چینج نظر آتا ہے ؟ n:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.