پوسٹ – 2020-07-13

#6nnماضی ایک جیل ہےnn کسی بھی، ایک حقیقت آشکار ہونے کے بعد، ماضی کی حیثیت ،کچھ ہوتی ہے، اور اس سےپہلے کچھ۔
اسی طرحn کسی واقعے کے‌حقیقی ذمہ داران کا تعین نہ ہونے تک ، اس کہانی کا ایک ورژن ،ہمارے دماغ میں زندہ رہتا ہے۔nn لیکن جوں ہی کسی تحقیق / اتفاق/مکافات کے نتیجے میں حقیقی ذمہ دار سامنے آتے ہیں تو، ہمارے دماغ میں ،کہانی بدل جاتی ہے گویا ماضی کو دیکھنے کا نظریہ بھی بدل جاتا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.