پوسٹ – 2020-07-13

#5nnماضی ایک جیل ہےnnمثلا، دو‌ملک لڑے، ایک‌ہارا دوسرا جیتا، یا برابر ہوگیا۔
پر ، اپنی اپنی درسی کتابوں میں دونوں ہی ونر ہوں گے۔
دو افراد لڑے، تعلق ٹوٹ گیا، دونوں کے پاس ایک دوسرے کو ظالم مظلوم قرار دینے کے لیےالگ الگ زاویہ ہوگا۔
جب تک‌کوئی‌تیسرا، بغیر کسی مفاد اور ایجنڈے کے انوسٹی گیٹ نہ‌کرے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.