پوسٹ – 2020-07-13

آپ کی زندگی میں اگر ، اچیومنٹس ہیں ، آپ کی شخصیت اگر شاہکار ہے ، آپ کی ذات سے اگر کرشماتی شخصیت کی لہریں ، اٹھتی ہیں ، آپ میں اہلیت اور صلاحیت ہے ، تو یقین کیجئے ، آپ ، کو ، کسی خاص ، دعوت و فکر کی ضرورت نہیں ، نہ کسی کو دینے کی ، نہ کسی کی لینے کی (دعوت)۔
وجہ ؟
چونکہ ، آپ خدا کے بنائے گئے ، قانون فطرت کی بنیاد کو سمجھ کر ، اپنی
شخصیت
زندگی
معاملات
سب میں بہتری لا چکے ہیں ، nرات کو نیند سکون سے آتی ہے nبھوک لگتی ہے ، nروٹین ، ٹھیک ہے nآپ اپنے فیوریٹ ہیں nچہرہ اور جسم بھی پرکشش ہی ہوگا ( کشش کی لہروں میں ایسی ہی طاقت ہے nیعنی جو میک اپ کرلیں ، نہ کریں ، nجو پہن لیں نہ پہنیں ( نہیں مطلب کچھ تو پہن ہی لیں )nتو بھی سجے گا۔
وجہ ؟
وجہ وہی ، آپ کی شخصیت ، پارس ہو چکی ہے ، جو چھوئے گا ، سونا ہوجائے گا ۔۔
تو یہ سب کرنے اور ہونے کے لیے ، محنت بہت ہے ، پر ، یہ سفر ہے ، منزل نہیں ، اور یہ ، پوری پوری قیمت وصول کرتا ہے ۔
پر اس راہ پر چل پڑیں تو ، پھر آپ کسی کے پجاری نہیں رہے ، آپ کو کسی کی پوجا نہیں چاہئے ہوتی ۔۔
آپ ، صرف ، اپنی ذات میں کھوئے رہتے ہیں ۔
اور یہ کافی ہوتا ہے ۔۔ nپہلے اس نہج پر آئیں ، تو ، آپ کو ، دعوت دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی ، جتنا فاسٹ دور جا رہا ہے ، لوگ انے وا فالو کرلیں گے ۔۔
فالو یعنی ، اگر آپ خیر کا کوئی کام کرنا چاہتے ہیں اس سینسن میں ، ورنہ نہ بھی فالو کریں ، آپ کو فرق نہیں پڑے گا ، کیوں کہ ، آپ تو کرتے چلے جارے ہوں گے ۔۔ اور وہی کافی ہوگا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.