پوسٹ – 2020-07-13

کیا آپ جانتے ہیں، ایک فوبیا، جس کا نام
سوشل اینگزائٹی ڈس آرڈر ہے
اس میں انسان کو ہر وقت یہ خوف لاحق رہتا ہےn’لوگ کیا کہیں گے ‘nاب بتائیے
کیا ہم،بحیثیت قوم، نسل در نسل، اس nفوبیا کا شکار نہیں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.