نفسیات کا پورا علم ، تضادات ختم کرنے کے گرد گھومتا ہے ، لاجکل ، اور ریشنل کی بات کرتا ہے ، امیوشنل لاجکل ، پیرائے میں گفتگو کرتا ہے
پر پاکستانی ماہر نفسیات ، بذات خود ، تضادات کا مجموعہ ہوتا ہے nلول nوجہ ؟
یہ خود بھی تو اسی نفسیاتی سوسائٹی میں رہتے ہیں
ان پر پرسنل اٹیک کرکے دیکھو ، آپ کی سوچ ہے ، یہ اندر سے کتنے بڑے نفسیاتی نکلتے ہیں 😛 nایک منٹ میں کھوہ کھاتے ہوجانی ہے ان کی nمٹھاس
پوسٹ – 2020-08-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد