پاکستانی ماہر نفسیات کا ایمونشل انٹلی جنس یعنی ای کیو چیک ہونے کی ضرورت ہے
یہ بےچارے ، مریض کو لاجک کی کہانیاں سناتے ہیں
اور حال ان کا یہ ہوتا ہے کہ ، ان سے اگر یہ کہو
کہ آپ میرے مسئلے کے “کیوں ” پر بات کرنے کے بجائے “کیا” پر کیوں زور دے رہے ہیں تو یہ دوایوں کی ڈوز بڑھا دیتے ہیں لول
پوسٹ – 2020-08-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد