اگر آپ کے اطراف میں، اکثریت ایسے افراد کی ہے جن کا تکیہ کلام ہر معاملے، ہر مدعے، ہر شخص کےلیے،n’میں نام لینا ضروری نہیں سمجھتا’nہے، nاور کہنے کو وہ ، خدائی فوجدار کا روپ لیے ہو۔۔ nتو فی الفور ایسے افراد سے بچیں،
ایسے افراد، آپ nPeople pleasernبنا کر چھوڑیں گے
کیوں کہ nجو برائی، کا نام نہیں لے سکتا nوہ برائی فرد ہو یا ادارہ nnاس شخص، دور رس، اور طویل المعیاد ، بھلائی کا ظہور ممکن نہیں۔
اقبال جیسے کسی شاعر یا شاید اقبال کا ہی۔ ایک مصرعہ nبزدلی پہ سایہ فگن ہیں حکمتیں nایسا کچھ شعر ہے۔۔
نوٹ:لوگ برے نہیں ہوتے، اعمال برے ہوتے ہیں ٹائپ بات ذہن میں آئی ہو تو، اشفاق احمد کو گڈ مارننگ لول
پوسٹ – 2020-09-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد