کہانی /ناول کی لوکیشن بہت اہم ہوتی ہیں ، کیا آپ جانتے ہیں ، کہ آپ کی کہانی کی ، لوکیشن ، کردار کی تخلیق میں مدددیتی ہیں ، جس کا اثر ، قاری/ناظر کی نفسیات پر ہوتا ہے ، لوکیشن یعنی ، شہر ، لینڈ مارکس، شہر کے مضافات ، بلڈنگز ، حتی کے ، مخصوص علاقوں میں استعمال ہونے والی ، گاڑیاں ، تک کردار کی تخلیق میں مدد دیتی ہیں ، یہ کہانی کا موڈ بناتی ہیں، اس لیے کہانی لکھنے کے دوران ، لوکیشن / مقامات/ مضافات/ بلڈنگز کی ریسرچ ضرور کیجئے ، کچی بستی پر لکھنی ہے تو وزٹ کیجئے ، آپ کو وہاں ، کی ہر چیز میں ابتری نظر آئے گی ، یہ ابتری کی کیفیت ، اکثر کسی منفی کردار کی تخلیق میں مدد دیتی ہے ، پوش ایریا وزٹ کریں ، وہاں کی گاڑیاں ، جگہیں ، بلڈنگیں ، لوگوں کی نفسیات ، بتائیں گی ، یہ سب مل کر ، آپ کو ایسا کردار ، جننے میں مدد دیں گی ، جو بہت اچھی کوالٹی کی زندگی گزارتا ہے ، اور باذوق ہے ، وغیرہ وغیرہ ، کہانی میں اس کا الٹ بھی ہوسکتا ہے nپوش ایریا = منفی کردار
کچی بستی = مثبت محنتی کردار
یہ آپ کی تخلیق پر ہے ۔
آخر ، انسان بھی تو چلتی پھرتی کتابیں ہی ہیں ۔
پوسٹ – 2020-09-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد