پوسٹ – 2020-09-12

ریپ ہوتے رہتے رہیں اور قابل مذمت ہیں، ان کے ذمہ داروں کو ٹانگنا چاہئے کھلے عام،
پر ایک بات بتائیں ، کیا آپ نے نوٹ کیا ہے کہ گزشتہ پانچ سات دن کے اندر اندر، یکا یک، اس طرح کی بہت سی خبریں، مختلف علاقوں سے رپورٹ ہونا شروع ہوگئی ہیں، سوشل میڈیا کا مکمل فوکس قدرتی طور پر اس طرف ہو رہا یے
مین سٹریم میڈیا کی ویب سائٹس پر ، ایس ہی خبریں آنا شروع ہوگئی پیں
کبھی کسی علاقے می۔ ریپ کی
کبھی کسی علاقے میں ریپ کی
یہ چل کیا رہا ہے؟
کیا سارے ریپسٹ ایک ساتھ ایکٹو ہوگئے ہیں
یا میڈیا ایک ساتھ ایکٹو ہوگیا ہے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.