پوسٹ – 2020-09-11

https://www.facebook.com/groups/zohaibnamannہوسکتا ہے اس گروپ کا نام تبدیل کر کے کچھ اور رکھا جائے ، کیوں کہ ، اپنی ذات کی تشہیر مقصود نہیں nاس گروپ کا ٹارگٹ بہت سادہ ہے nشروع میں ، لکھنے سے متعلق ، کورسسز ، قسط وار پوسٹس ، nاور ریسپانس دیکھتے ہوِئے ، دوسرے کورسز ، یعنی ہیومین ڈیوپلمنٹ ، وغیرہ nسائیکولوجی ، سوشیالوجی nہدف یہ ہے کہ ، ایک سال میں ، یہاں سے nبارہ رائٹرز بنیں
مہینے میں ، ایک بھی تیار ہوگیا تو مقصد پورا
تھوڑا کرنا ہے ، پورا کرنا ہے 🙂 nرش کی ضرورت نہیں ہے ، کوالٹی کی ضرورت ہے ۔ nایک ہفتے کے اندر اندر ، لوگوں کی پسند کے مطابق ، ان سے پوچھ کر nکہ ، کون سا رائٹنگ کورس کرنا چاہتے ہیں
جیسے ، ناول نگاری nجیسے ، شارٹ سٹوری رائٹنگ nجیسے ، کامیڈی رائٹنگ nجیسے ، سسپنس کہانیاں کسیسے لکھتے ہیں
جیسحے ، ٹی وی سکرپٹ / ڈرامہ ، کیسے لکھتے ہیں nوغیرہ وغیرہ ، یہ چند آئیڈیاز سمجھناے کے لیے لکھے ہیں nباقی ، لکھنے سے متعلق ، آپ کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں بتا دیں nکورس آٹ لائن پر ہم لوگ کام شروع کردیں گے nہمارا ذاتی ٹارگٹ تو
ہر مہینے ، ایک کورس کروا کر ، اس کا ایک رائٹر تیار کرنا ہے ، زیادہ کی ضرورت نہیں nایک سال میں ، بارہ رائٹرز کافی ہیں ہمیں nnنوٹ: یہ ایک نیو پراجیکٹ کے طور پر شروع ہو رہا ہے ، ایکٹو افراد جو مستقل مزاج ہوں ، ٹیم مینیجمنٹ ، پراجیکٹ میں ساتھ دے سکتے ہیں ، وہ رابطہ کرلیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.