پوسٹ – 2020-09-12

ناموس صحابہ والی ریلی/ شیعہ سنی پنگا جو کراچی میں اٹھا ہوا ہے، اور اس نے بڑے بڑوں کی سٹی گم کردی ہے۔
اس کا بلیک آوٹ تو نہیں ؟
کہ ریپ ریپ کرتے رہو اور وہاں سے نظریں ہٹی رہیں
پھر وہ پاپا جانز کا بھی شور تھا۔
خیرسہی کھیل گئے ب چ n3:)nسنا یے آج کل اہل حدیث کا بھی شوآف مسل ہے کراچی میں
کل ادھر کراچی بڑی پلس لگی ہوئی تھی، سیکورٹی پرپز سے۔
ان ریلیوں کی وجہ غالبا nوہ پچھلے دنوں ایک شیعہ نے کھلے میں توہین صحابہ کی تھی (کرتے تو ہیں یہ اکثر) پر اس بار باہر نکل کر کردیا کافی کھلے میں تو
جواب میں کافی شور مچا اور اب سنیوں کی ریلیاں نکل رہی اور بہت بڑی نکل رہی ہیں، جس سے دوسری پارٹی کی چیخیں نکل رہی ہیں ( ابھی ایک وڈیو میں دیکھا)nnخیر ریپ ریپ ریپ ریپ ہر جگہ چھایا ہوا ہے، مجھے بظاہر تو ، یہی وجہ نظر آئی میڈیا کے ریپ پر شور کرنے کی۔
کہ ریلیاں دبا دو۔
اور پاکستانی عورتیں ، ویسے ہی پینک کی مریضائیں ہیں، وہ بھی اپنی اپنی وال پر nلگی پڑی ہیں
ریپ کے خلاف احتجاج بھی ہوئے ہیں ادھر کراچی میں جو اچھی بات ہے
پر وہی بات یہ اتنے تواتر ریپ کی خبرین ایک ساتھ آجانا، یہ ہضم نہیں ہو رہا۔
دیکھتے ہیں ریلیوں کے بعد کتنا قائم رہتا ہے یہ تسلسل
ابھی کچھ کہنا مشکل ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.