پوسٹ – 2020-09-12

ہر طرف ریپ ریپ والی خبریں سن کر ، nگھر کی عورتیں ، مجھ جیسوں کو گالیاں دے رہی ہیں nاماں سے ایسے ہی سرسری سی بات کی ، کہ اماں آپ کو محسوس نہیں ہو رہا کہ ، ایک دم سے یہ خبریں زیادہ سرفیس ہونا شروع ہوگئی ہیں nتو اماں نے ، توقع کے عین مطابق، حکومت/ریاست مدینہ سے شروع کر کے ، پاکستان کے آخری مرد کو رسوا کیا ، اور پھر حسب معمول ، رخ میری طرف پھیر لیاn”تو کس بات کا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہے ، اتنا کچھ ہو رہا ہے اور تو چپ بیٹھا ہے آخر کچھ کرتا کیوں نہیں”nمیرے منہ سے نکل گیاn”امی کوئی آئے تو کچھ کروں نا ، ، مم میرا مطلب ہے ، کوئی ایک ، خبر ہو تو نا”nکہنا کیا چاہ رہے تو ؟
تم آخر کس بات کے ایکٹوسٹ ہو n”امی ، خواتین کا ، مم ممیرا مطلب ہے ، خواتین کے حقوق کا”nماں تھیں وہ ، سمجھ گئیں nکھینچ کر جوتی ماری nجو میں نے ، بڑی مہارت سے ڈاج کردی ، بچپن سے پریکٹس ہے ، کبھی کبھِی کیچ بھی کرلیتا ہوں ۔n”بے غیرت تیری ہی وجہ سے ، ریپ ہو رہے ہوں “nمیں یہ کہتا ہوا چلا گیاn”ایک ہی شخص ہے جہان میں کیا ؟
اوئے ہوئے اس کے بعد ،لگتا ہے اب ، دوپہر کا کھانا نہیں ملے گا 🙁

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.