پوسٹ – 2020-09-13

https://www.facebook.com/groups/zohaibnama/nnاس گروپ میں ، سب سے پہلے ، تخلیق نگاری ،یعنی کری ایٹو رائٹنگ کورس کرانے کی ، ایک بہت بڑی وجہ ، لوگوں میں ، لکھنے کا شوق/حس ابھارنا ہے ، یہ کورس سمجھ لیں آغاز ہے کہ ، بیس پچیس دنوں کے اندر اندر ، جیسے جیسے ، یہ اختتام کی طرف بڑھے گا ، ویسے ویسے ، ایک نیا کورس ، بھی پائپ لائن میں آجائے گا ، جی ہاں nکری ایٹو رائٹنگ کورس کے مکمل ہوتے ہی ، دوسرے کورس، جس کا نام nتھرلر/سنسنی خیز/سسپنس/کہانی کاری یا ناول نگاری کیسے کی جاتی ہے nہوگا ، nاب یہ آپ پر منحصر ہے ، کہ آپ ، لوگ ، nکری ایٹو رائٹنگ کورس کو ، کیسے اور کتنا سیکھتے ہیں اور اگلے کورس کے لیے خود کو کتنا تیار کرتے ہیں nاس دوران کورسز سے ہٹ کر ، وقتا فوقتا یہاں ، مختلف ٹپس اینڈ ٹرکس پوسٹ کی جاتی رہیں گی ، جیسے کہ nمخصوص قسم کے کردار کیسے لکھتے ہیں
مہلک ترین ولن ، بنانے کے لیے ، کیا ضروری ہوتا ہے nولن / کردار کی انٹری کا مناسب ترین وقت
وغیرہ وغیرہ nیہ باتیں خیر کورسسز سے ہٹ کر ہی ہوں گی ، لیکن ، فائدہ ضرور دیں گی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.