پوسٹ – 2020-09-13

مرد نے عورت کے ساتھ صرف سونا سیکھا ہے، امرتا پرتیم
تو ؟
عورت نے مرد کے ساتھ کیا سیکھا یے ؟
جب مرد عورت کے ساتھ سو رہا ہوتا ہے
تو عورت بھی تو سو ہی رہی ہوتی ہے یا ہھر لچھے بیچ رہی ہوتی ہےnnایسی افسانویت نے پاگل کیا ہوا ہے پاکستانی مرد و زن کوnnاس کا دوسرا ورژن چاہئے؟nnعورت نے مرد کا جذباتی استحصال کرنا ہی سیکھا ہے، گر راحت کا سبب” “بن جاتی تو، تعلق بہت سی الجھنوں سے بچ جاتاnnیہ لو ب چ nبن گیا دوسرا زاویہ
رکھ دو کسی بھی پاکستانی عورت پہ
کداں فیر ؟
بس ہوگیا ؟
لفظ ہیں لفظ، حقیقت نہیں، جو چول ہوجاتے ہو دو رپے کی ڈئزائن پی تین روپے کا کوٹ پڑھ کر nلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.