پوسٹ – 2020-09-21

چونکہ، جذباتی ذہانت (کیفیات کا منقطی تجزیہ) ہر ، کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی، اس لیے، nلوگوں کو کیفیات کے اظہار میں، تین اہم مسائل درپیش ہوتے ہیں، جس میں سے ایک مرکزی مسئلہ، nاصل کیفیت کو، دوسری کیفیت سے ری پلیس کرلینا ہوتا یے،
مثلا اکثر اوقات، غصہ کے پیچھے، ‘ڈر یا عدم تحفظ ہوتا یے، nلوگ چونکہ، عموما جذباتی ذہین نہیں ہوتے، اس لیے بجائے اس چیز کو سمجھنے کے، اس ڈر کو غصے سے ری پلیس کر کے، مشتعل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.