پوسٹ – 2020-09-21

منی ہائیسٹ کی اصل ہیروئن ‘ انسپکٹر راقیل’ کے کردار پہ، ریویو لکھ کر، اونلی می پہ کردوں گا ہونہہ 3:)nnیہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
میں اور انسپکٹر راقیل گفتگو کرتےnnہائے اوئے تیری نوز پن تے کئی پروفیسر قربان۔۔۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.