پوسٹ – 2020-10-03

گفتگو، سے پہلے خودشناسائی ضروری
اگر یہ نہیں، تو مکالمہ، جنم لینے سے پہلے ہی مر جایے گا۔nnاور اگر، بات عورت سے گفتگو کی ہےتو، بہتر ہے کہ نہ کریں۔۔۔۔۔
یا کرنی پڑے تو، مدعےپہ مرکوز رہیںnnمدعا اگر وہ عورت ہے، تب بھی ، nخود شناسی بہت ضروری ہے
خود کو سمجھنا سیکھو، وہ تمھاری پسلی ہی تو ہے۔، اس سے راہ رسم یعنی گفتگو nنکاح کی نیت کے ساتھ
کرنا کون سا مشکل ہے۔۔۔
پر یہاں، راہ و رسمِ
کی نیت سے شادی کے وعدے کرتے ہیں۔۔۔nnپھر کہتے ہیںnnمجھے فجر میں جگا دیناnnلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.