پوسٹ – 2020-10-03

مطلب واقعی تمھیں لگتا ہے ، تم جلدی سے انجانی بندی کو ، وڈیو کال کرو گے اور وہ غلطی سے ریسیو کرلے گے nابے یہاں ، جان پہچان والیاں ، نخرے کرتی ہیں ، ابھی نہیں ، ابھی گھر والے ہیں nابھی کل ہی تو بات ہوئی ہے ، کیا آپ بھی روز روز
نہیں نا ، ابھی ، چیٹ کریں ، nاچھا چلیں ، آڈیو کرلیتی ہوں
نہیں بس آپ کہتے رہیں ، میں بول نہیں سکتی nنہیں وائس میسجز ابھی ممکن نہیں
آپ کو پتا بھی ہے ، امی گھر آئی ہوئی ہوں ، تو یہاں ایزی نہیں ہوتا روز روز وڈیو کال nnاور یہ بھوسی ٹکڑے کے ، پاکستانی مرد، میسنجر انسٹال کرتے ہی ، ویڈیو کال کھڑکا دیتے ہیں ، کھوتی کے بچے کہ ، شاید غلطی سے ریسیو والا بٹن دب جائے ، اچانک سے کچھ نظر آجائے
یار یہ کالے شاپر ہیں ، در اصل ، “آبادی کے اصل مسائل”nnDedicate to ileana d’cruz nnتو رات دیوانی ،میں زرد ستارہ
او تیرے سنگ یارا ، خوش رنگ بہاراں
میں بہتا مسافر ، تو ٹھہرا کنارہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.